☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31152
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31152
حدیث نمبر: 31152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٣٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن أبي هريرة قال: أحب القيد في المنام، وأكره الغل، القيد ثبات في الدين. وقال أبو هريرة: اللبن في المنام الفطرة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میں خواب میں بیڑیوں کو پسند کرتا ہوں اور گلے کے طوق کو ناپسند کرتا ہوں، کیونکہ بیڑی دین میں ثابت قدمی کی علامت ہے، اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ خواب میں دودھ فطرت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32533، ترقيم محمد عوامة 31152)
پچھلی حدیث → (31151) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31153)