☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وہ روایت جو سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے خواب کے بارے میں نقل کی گئی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرؤيا← وہ روایت جو سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے خواب کے بارے میں نقل کی گئی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31152 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٥٣٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن أبي هريرة قال: أحب القيد في المنام، وأكره الغل، القيد ثبات في الدين. وقال أبو هريرة: اللبن في المنام الفطرة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میں خواب میں بیڑیوں کو پسند کرتا ہوں اور گلے کے طوق کو ناپسند کرتا ہوں، کیونکہ بیڑی دین میں ثابت قدمی کی علامت ہے، اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ خواب میں دودھ فطرت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32533، ترقيم محمد عوامة 31152)