☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31132
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31132
حدیث نمبر: 31132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥١٥ - حدثنا أبو أسامة عن ابن مبارك عن يونس عن الزهري عن حمزة ابن عبد اللَّه عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"رأيت في المنام كان الري يجري بين ظفري أو أظفاري" (١) (قالوا) (٢) : ما أولته؟ قال: العلم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ناخنوں کے درمیان تری چل رہی ہے، صحابہ رضی اللہ عنہ م نے عرض کیا کہ آپ نے اس کی کیا تعبیر لی؟ آپ نے فرمایا: میں نے اس سے علم مراد لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32515، ترقيم محمد عوامة 31132)
پچھلی حدیث → (31131) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31133)