٣٢٥١٤ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة قال: (أخبرنا) (٢) الأشعث بن عبد الرحمن (الجرمي) (٣) عن أبيه عن سمرة بن جندب أن رجلًا قال لرسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: رأيت كأن دلوا أدليت من السماء فجاء أبو بكر فأخذ (بعراقيها) (٤) فشرب (شربًا) (٥) وفيه ضعف، [ثم جاء عمر فأخذ (بعراقيها) (٦) فشرب] (٧) حتى ⦗٨٢⦘ تضلع، (ثم جاء عثمان فأخذ بعراقيها فشرب حتى تضلع) (٨) (٩) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ آسمان سے ایک ڈول اتارا گیا، حضرت ابوبکر آئے، انہوں نے اس ڈول کی رسّی کو پکڑا اور کچھ پانی پی لیا، لیکن ان میں کچھ کمزوری تھی، پھر حضرت عمر آئے، انہوں نے اس کی رسّی کو پکڑا اور پینے لگے یہاں تک کہ سیر ہوگئے، پھر حضرت عثمان آئے اور انہوں نے بھی ڈول کی رسّی پکڑ کر پانی کھینچا اور پی لیا یہاں تک کہ وہ بھی سیر ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32514، ترقيم محمد عوامة 31131)