٣٢٥١٥ - حدثنا أبو أسامة عن ابن مبارك عن يونس عن الزهري عن حمزة ابن عبد اللَّه عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"رأيت في المنام كان الري يجري بين ظفري أو أظفاري" (١) (قالوا) (٢) : ما أولته؟ قال: العلم (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ناخنوں کے درمیان تری چل رہی ہے، صحابہ رضی اللہ عنہ م نے عرض کیا کہ آپ نے اس کی کیا تعبیر لی؟ آپ نے فرمایا: میں نے اس سے علم مراد لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32515، ترقيم محمد عوامة 31132)