٣٢٥١٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أنس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"رأيت فيما يرى النائم كأني مردف كبشا وكأن ضبة سيفي انكسرت، فأولت (أني) (١) أقتل صاحب الكتيبة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب کی حالت میں دیکھا کہ میں ایک مینڈھے پر سوارہوں اور گویا کہ میری تلوار کی دھار ٹوٹ گئی ہے، میں نے اس خواب کی تعبیر یہ لی کہ میں علمبردار کو قتل کروں گا۔ عفان راوی فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں اس جملے کے بعد بھی کچھ تھا لیکن مجھے بھول گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32512، ترقيم محمد عوامة 31130)