☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 31129
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 31129
٣٢٥١١ - حدثنا عفان قال حدثنا حماد بن سلمة عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"رأيت كأني في درع حصينة ورأيت بقرة منحورة فأولت أن الدرع المدينة والبقر بقر" (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ گویا میں ایک مضبوط زرہ میں ہوں اور میں نے ایک ذبح شدہ گائے دیکھی، میں نے اس خواب کی تعبیر یہ لی کہ زرہ سے مراد مدینہ منورہ ہے اور گائے سے مراد آدمی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32511، ترقيم محمد عوامة 31129)
الحديث السابق → (31128) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (31130)