٣٢٥٠٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مسلم قال: (أتى) (١) رجل إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول اللَّه، رأيت رجلًا يخرج من الأرض، وعلى رأسه رجل في يده مرزبة من حديد، كلما أخرج رأسه ضرب رأسه فيدخل في الأرض ثم يخرج من مكان آخر فيأتيه فيضرب رأسه، (قال) (٢) :"ذاك أبو جهل بن هشام، لا يزال (يصنع) (٣) به ذلك إلى يوم القيامة" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میں نے خواب میں ایک آدمی کو زمین سے نکلتے ہوئے دیکھا، اس کے سر پر ایک آدمی نگران تھا جس کے ہاتھ میں لوہے کا گرز تھا، جب بھی وہ زمین سے سر نکالتا وہ آدمی اس کے سر پر گرز مارتا جس سے وہ پھر زمین میں دھنس جاتا، پھر وہ دوسری جگہ سے نکلتا تو پھر وہ آدمی اس کے پاس آ کر اس کے سر پر گُرز مارتا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ابو جھل بن ہشام ہے اس کے ساتھ قیامت تک یہی کیا جاتا رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32500، ترقيم محمد عوامة 31118)