☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 31119
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 31119
٣٢٥٠١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (لأبي بكر) (١) : (إني (رأيت) (٢) يتبعني غنم سود يتبعها غنم (عفر) (٣) "، فقال أبو بكر: يا رسول اللَّه، هذه العرب تتبعك تتبعها العجم، قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"كذلك عبرها الملك (٤) " (٥)
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن ابن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے پیچھے کالی بھیڑیں چل رہی ہیں اور ان کے پیچھے خاکی رنگ کی بھیڑیں ہیں، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا یارسول اللہ! یہ عرب ہیں جو آپ کی پیروی کریں گے اور ان کے پیچھے عجمی لوگ چلیں گے، راوی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ فرشتے نے بھی اس خواب کی یہی تعبیر بتائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32501، ترقيم محمد عوامة 31119)
← Previous Hadith (31118) Back to Bab Next Hadith → (31120)