☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 31117
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 31117
٣٢٤٩٩ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"رأيت (كأن) (١) في يدي سوارين من ذهب فكرهتهما فنفختهما فذهبا: كسرى وقيصر" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا میرے دونوں ہاتھوں میں سونے کے کنگن ہیں، مجھے وہ کنگن برے لگے تو میں نے ان پر پھونک دیا جس سے وہ اُڑ گئے، ایک کسریٰ اور ایک قیصر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32499، ترقيم محمد عوامة 31117)
← Previous Hadith (31116) Back to Bab Next Hadith → (31118)