☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31116
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31116
حدیث نمبر: 31116 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٩٨ - حدثنا محمد بن بشر قال حدثنا محمد بن (عمرو عن) (١) أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"رأيت في يدي (سوارين) (٢) (من) (٣) ذهب فنفختهما (فأولتهما) (٤) هذين الكذابين: مسيلمة والعنسي" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں اپنے ہاتھوں میں سونے کے کنگن دیکھے، پس میں نے ان پر پھونک دیا، ان کنگنوں کی تعبیر میں نے یہ لی کہ یہ دو جھوٹے ہیں۔ مسیلمہ اور عنسی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32498، ترقيم محمد عوامة 31116)
پچھلی حدیث → (31115) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31117)