☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31098
حدیث نمبر: 31098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٧٩ - حدثنا وكيع عن شعبة عن أبي عمران الجوني عن عبد اللَّه بن الصامت عن أبي ذر قال: قلت: يا رسول اللَّه، الرجل يعمل العمل يحبه الناس عليه؟ قال:"تلك بشرى المؤمن" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! کبھی آدمی کوئی ایسا عمل کرتا ہے جس کی بنا پر لوگ اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ یہ مؤمن کے لیے خوشخبری ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32479، ترقيم محمد عوامة 31098)
پچھلی حدیث → (31097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31099)