٣٢٤٧٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن المختار بن فلفل عن أنس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن النبوة قد انقطعت والرسالة"، (فحرج) (١) الناس، فقال:"قد بقيت مبشرات وهي جزء من النبوة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ نبوت اور رسالت ختم ہوچکی ہے، یہ سننے کے بعد لوگوں نے تنگی محسوس کی تو پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں خوشخبریاں باقی رہ گئی ہیں اور وہ نبوت کا جزء ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32478، ترقيم محمد عوامة 31097)