٣٢٤٧٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن سليمان بن سحيم عن إبراهيم بن عبد اللَّه ابن (معبد) (١) عن أبيه عن ابن عباس قال: كشف رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (الستر) (٢) والناس صفوف خلف أبي بكر فقال:"أيها الناس، إنه (لم) (٣) يبق من مبشرات النبوة إلا الرؤيا الصالحة يراها المسلم أو ترى له" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے حجرۂ مبارک کا پردہ اٹھایا، جبکہ لوگ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے صف بستہ تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! نبوت کی خوشخبری میں سے ان اچھے خوابوں کے علاوہ کچھ نہیں بچا جن کو مسلمان دیکھے یا اس کو دکھایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32477، ترقيم محمد عوامة 31096)