☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31051
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31051
حدیث نمبر: 31051 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٣١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن عمارة (بن) (١) عمير عن أبي (عمار) (٢) عن حذيفة قال: واللَّه إن الرجل ليصبح بصيرًا، ثم يمسي وما ينظر بشفر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمّار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! یقینا آدمی صبح کرے گا دیکھنے کی حالت میں، پھر وہ شام کرے گا اس حال میں کہ وہ پلک بھی نہیں دیکھ سکتا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32431، ترقيم محمد عوامة 31051)
پچھلی حدیث → (31050) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31052)