☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 31044
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 31044
٣٢٤٢٤ - أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان عن أنس (أن) (١) النبي صلى الله عليه و آله وسلم (كان) (٢) يكثر أن يقول:"يا مقلب القلوب ثبت قلب على دينك" (قالوا) (٣) : يا رسول اللَّه آمنا بك وبما جئت به، فهل تخاف علينا؟ قال:" (نعم) (٤) ، إن القلوب بين إصبعين من أصابع اللَّه يقلبها" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے: اے دلوں کے پھیرنے والے: میرے دل کو اپنے دین پر ثبات عطا فرما؛ صحابہ رضی اللہ عنہ م نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! ہم ایمان لائے آپ پر اور آپ کے لائے ہوئے دین پر۔ کیا اب بھی آپ کو ہمارے متعلق ڈر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! بلاشبہ تمام دل اللہ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہیں جنہیں وہ پھیرتا رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32424، ترقيم محمد عوامة 31044)
← Previous Hadith (31043) Back to Bab Next Hadith → (31045)