☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30791
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30791
حدیث نمبر: 30791 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٦٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا يحيى بن سعيد عن محمد بن ⦗٤٦٣⦘ إبراهيم عن (سعد) (١) مولى عمرو بن (العاص) (٢) قال: تشاجر رجلان في آية فارتفعا إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (قال) (٣) :"لا تماروا فيه، فإن (المراء) (٤) فيه كفر" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد جو کہ حضرت عمرو بن العاص کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ دو آدمی قرآن کی ایک آیت میں جھگڑ پڑے اور دونوں جھگڑا لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے فرمایا: تم اس میں جھگڑو مت۔ اس لیے کہ قرآن میں جھگڑنا کفر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32166، ترقيم محمد عوامة 30791)
پچھلی حدیث → (30790) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30792)