☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30731
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30731
حدیث نمبر: 30731 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢١٠٥ - حدثنا محمد بن عبيد عن العوام بن حوشب عن إبراهيم التيمي أن أبا بكر سئل عن: ﴿وَفَاكِهَةً وَأَبًّا﴾ فقال: أي سماء تظلني وأي أرض تقلني، إذا قلت في كتاب اللَّه ما لا أعلم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہم التیمی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر سے اس آیت (اور پھل اور چارے) کے متعلق سوال کیا گیا؟ تو آپ نے فرمایا: کون سا آسمان مجھے سایہ دے گا؟ اور کون سی زمین مجھے پناہ دے گی۔ جب میں کتاب اللہ کے بارے میں وہ بات کہوں جس کا مجھے علم نہیں؟!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32105، ترقيم محمد عوامة 30731)
پچھلی حدیث → (30730) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30732)