☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30724
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30724
حدیث نمبر: 30724 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٩٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سأل رجل سعيد بن المسيب عن آية من القرآن فقال: لا تسألني عن القرآن وسل عنه من يزعم أنه لا يخفى عليه منه شيء -يعني عكرمة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت سعید بن المسیب سے قرآن کی ایک آیت کے متعلق سوال کیا؟ تو آپ نے فرمایا: مجھ سے قرآن کے بارے میں سوال نہ کرو بلکہ اس سے پوچھو جو دعویٰ کرتا ہے کہ اس پر قرآن کی کوئی چیز مخفی نہیں ہے۔ یعنی حضرت عکرمہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32097، ترقيم محمد عوامة 30724)
پچھلی حدیث → (30723) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30725)