☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30723
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30723
حدیث نمبر: 30723 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٩٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا ابن عون عن ابن سيرين قال: سألت عبيدة عن آية (في) (١) كتاب اللَّه، فقال: عليك بتقوى اللَّه والسداد فقد ذهب ⦗٤٤٦⦘ الذين كانوا (يعلمون) (٢) فيم أنزل القرآن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے کتاب اللہ کی ایک آیت کے متعلق پوچھا؟ تو آپ نے فرمایا: تجھ پر لازم ہے اللہ سے ڈرنا اور راست روی، بلاشبہ چلے گئے وہ لوگ جو جانتے تھے کہ کس بارے میں قرآن نازل ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32096، ترقيم محمد عوامة 30723)
پچھلی حدیث → (30722) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30724)