☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30660
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30660
حدیث نمبر: 30660 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٠٣٢ - حدثنا سفيان بن عيينه عن عمرو عن عطاء: الذي يهون عليه القرآن مع السفرة (الكرام) (١) والذي (يتفلت) (٢) (منه) (٣) ويشق عليه له عند اللَّه أجران.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جس پر قرآن پڑھنا آسان ہو وہ ان ملائکہ کے ساتھ ہوگا جو میر منشی ہیں، اور جو اس کو مشقت سے پڑھتا ہے اور دقت اٹھاتا ہے۔ اس کے لیے اللہ کے پاس دوہرا اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32032، ترقيم محمد عوامة 30660)
پچھلی حدیث → (30659) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30661)