☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30621
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30621
حدیث نمبر: 30621 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن واقد عن (زاذان) (١) قال: من قرأ القرآن ليتأكل به الناس لقي اللَّه وليس على وجهه مزعة لحم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت واقد فرماتے ہیں کہ حضرت زاذان نے ارشاد فرمایا؛ جو شخص قرآن پڑھے تاکہ اس کی وجہ سے لوگوں سے کھائے قیامت کے دن وہ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ٹکڑا بھی نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31993]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31993، ترقيم محمد عوامة 30621)
پچھلی حدیث → (30620) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30622)