☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30622
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30622
حدیث نمبر: 30622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٩٤ - حدثنا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال: قال عمر: اقرأوا القرآن وسلوا اللَّه به، قبل أن (يقرأه) (١) قوم (يسألون) (٢) الناس به (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: قرآن پڑھو اور اس کے ذریعہ اللہ سے سوال کرو قبل اس کہ کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے اور اس کے ذریعہ لوگوں سے سوال کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31994]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31994، ترقيم محمد عوامة 30622)
پچھلی حدیث → (30621) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30623)