☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30619
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30619
حدیث نمبر: 30619 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم (١) أبي أمية عن طلق بن حبيب قال: من تعلم القرآن ثم نسيه من غير عذر حط عنه بكل آية درجة، وجاء يوم القيامة مخصومًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الکریم ابو امیہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلق بن حبیب نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے قرآن سیکھا پھر بغیر کسی عذر کے اسے بھلا دیا۔ تو ہر ایک آیت کے بدلے ایک درجہ کم کردیا جاتا ہے، اور یہ شخص قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ قرآن اس سے جھگڑا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31991]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31991، ترقيم محمد عوامة 30619)
پچھلی حدیث → (30618) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30620)