☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30607
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30607
حدیث نمبر: 30607 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٧٩ - حدثنا شريك عن بيان عن عامر ﴿فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ﴾ [النازعات: ١٤] ، قال: بالأرض ثم أنشد أبياتا لأمية: ⦗٤٠٨⦘ (وفيها) (١) لحم ساهرة وبحر
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { فَإِذَا ہُمْ بِالسَّاہِرَۃِ } میں ساھرہ سے مراد زمین ہے۔ پھر انہوں نے دلیل کے طور پر امیہ کا یہ شعر پڑھا۔ وَفِیہَا لَحْمُ سَاہِرَۃٍ وَبَحْرٍ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31979، ترقيم محمد عوامة 30607)
پچھلی حدیث → (30606) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30608)