٣١٩٧٨ - حدثنا وكيع عن مسعر (عن) (١) قتادة عن ابن عباس قال: ما كنت أدري ما قوله: ﴿رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ﴾ [الأعراف: ٨٩] ، حتى سمعت بنت ذي يزن تقول: (تعال) (٢) أفاتحك (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے قرآن مجید کی اس آیت { رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ } کے صحیح معنی کا اس وقت تک علم نہ تھا، جب تک میں میں نے بنت ذی یزن کا یہ قول نہیں سنا۔ تعال افا تحک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31978، ترقيم محمد عوامة 30606)