☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30606
حدیث نمبر: 30606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٧٨ - حدثنا وكيع عن مسعر (عن) (١) قتادة عن ابن عباس قال: ما كنت أدري ما قوله: ﴿رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ﴾ [الأعراف: ٨٩] ، حتى سمعت بنت ذي يزن تقول: (تعال) (٢) أفاتحك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے قرآن مجید کی اس آیت { رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ } کے صحیح معنی کا اس وقت تک علم نہ تھا، جب تک میں میں نے بنت ذی یزن کا یہ قول نہیں سنا۔ تعال افا تحک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31978، ترقيم محمد عوامة 30606)
پچھلی حدیث → (30605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30607)