٣١٩٧٩ - حدثنا شريك عن بيان عن عامر ﴿فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ﴾ [النازعات: ١٤] ، قال: بالأرض ثم أنشد أبياتا لأمية: ⦗٤٠٨⦘ (وفيها) (١) لحم ساهرة وبحر
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { فَإِذَا ہُمْ بِالسَّاہِرَۃِ } میں ساھرہ سے مراد زمین ہے۔ پھر انہوں نے دلیل کے طور پر امیہ کا یہ شعر پڑھا۔ وَفِیہَا لَحْمُ سَاہِرَۃٍ وَبَحْرٍ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31979، ترقيم محمد عوامة 30607)