☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30591
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30591
حدیث نمبر: 30591 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٦٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل (عن أبي إسحاق) (١) عن أبي الأحوص عن أبي موسى ﴿يُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِ مِنْ رَحْمَتِهِ﴾ [الحديد: ٢٨] ، قال: أجرين بلسان الحبشة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے ارشاد فرمایا: اس آیت میں (تمہیں اس کی رحمت سے دو اجر دیے جائیں گے) حبشہ کی زبان میں دو اجر کے معنی میں مستعمل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31963، ترقيم محمد عوامة 30591)
پچھلی حدیث → (30590) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30592)