☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30565
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30565
حدیث نمبر: 30565 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٣٧ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن عبد الكريم عن طاوس سئل (١) من أقرأ الناس؟ قال: (من) (٢) إذا قرأ رأيته يخشى اللَّه، قال: وكان طلق من أولئك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت طاو وس سے پوچھا گیا؛ لوگوں میں سے سب سے اچھا قرآن پڑھنے والا کون شخص ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: جس کو تو دیکھے کہ وہ قرآن پڑھتے ہوئے اللہ سے خوف کھاتا ہے، اور فرمایا: حضرت طلق ان میں سے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31937، ترقيم محمد عوامة 30565)
پچھلی حدیث → (30564) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30566)