☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30564
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30564
حدیث نمبر: 30564 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٣٦ - (حدثنا) (١) حفص عن ليث عن طاوس قال: كان يقال: أحسن الناس صوتًا بالقرآن أخشاهم للَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاو وس فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ لوگوں میں خوبصورت آواز سے قرآن پڑھنے والے وہ لوگ ہیں جو اللہ سے سب سے زیادہ ڈرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31936، ترقيم محمد عوامة 30564)
پچھلی حدیث → (30563) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30565)