☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30557
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30557
حدیث نمبر: 30557 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٢٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: دخل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم المسجد فسمع قراءة رجل (فقال) (١) :"من هذا؟" (فقيل) (٢) : عبد اللَّه بن قيس فقال:"لقد أوتي هذا (من) (٣) مزامير آل داود" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کے قرآن پڑھنے کی آواز سنی تو فرمایا: یہ شخص کون ہے؟ بتلایا گیا: حضرت عبد اللہ بن قیس، تو آپ نے ارشاد فرمایا: البتہ اس شخص کو آل داؤد کی بانسریوں میں سے حصہ دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31929، ترقيم محمد عوامة 30557)
پچھلی حدیث → (30556) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30558)