☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30545
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30545
حدیث نمبر: 30545 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩١٧ - حدثنا جرير عن ثعلبة عن مقاتل بن حيان قال: كلام أهل السماء العربية ثم قرأ: ﴿حم (١) وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ (٢) إِنَّا جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ (٣) وَإِنَّهُ فِي أُمِّ الْكِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ﴾ [الزخرف: ١ - ٤] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثعلبہ فرماتے ہیں کہ حضرت مقاتل بن حیان نے ارشاد فرمایا: آسمان والوں کی زبان عربی ہے۔ پھر یہ آیت پڑھی: حم۔ قسم ہے کتاب کی جو ہر بات کھول کر بیان کرنے والی ہے، ہم نے ہی اسے بنایا قرآن عربی تاکہ تم سمجھو۔ اور یہ قرآن لوح محفوظ میں ہمارے پاس بہت بلند مرتبہ ہے اور حکمت سے بھرا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31917، ترقيم محمد عوامة 30545)
پچھلی حدیث → (30544) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30546)