☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30544
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30544
حدیث نمبر: 30544 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩١٦ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن يزيد بن حازم عن (سليمان) (١) بن يسار قال: انتهى عمر إلى قوم يقرئ بعضهم بعضًا، فلما رأوا عمر سكتوا فقال: ما كنتم تراجعون؟ قلنا: (كنا) (٢) (نقرئ) (٣) بعضنا بعضًا، فقال: إقرءوا ولا تلحنوا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ایسے لوگوں کے پاس گئے جن میں سے بعض بعض کو قرآن پڑھا رہے تھے۔ پس جب ان لوگوں نے حضرت عمر کو دیکھا تو وہ خاموش ہوگئے۔ تو حضرت عمر نے فرمایا: تم لوگ کس چیز کا مذاکرہ کر رہے تھے؟ ہم نے عرض کیا: ہم میں سے بعض بعض کو قرآن پڑھا رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: پڑھو اور غلطی مت کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31916، ترقيم محمد عوامة 30544)
پچھلی حدیث → (30543) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30545)