☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30542
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30542
حدیث نمبر: 30542 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩١٣ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن أبي رجاء قال: سألت محمدا عن نقط المصاحف فقال: (١) أخاف أن تزيدوا في الحروف أو تنقصوا منها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رجائ فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے قرآن میں نقطے لگانے کے متعلق پوچھا؟ تو آپ نے فرمایا: مجھے خوف ہے کہ تم لوگ حروف میں کمی زیادتی کرو گے۔ اور میں نے حضرت حسن سے پوچھا؟ تو آپ نے فرمایا: کیا تمہیں حضرت عمر کی وہ بات نہیں پہنچی جو انہوں نے خط میں لکھی تھی: کہ تم عربی سیکھو۔ اور اچھے طریقہ سے عبادت کرنا سیکھو۔ اور دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31913، ترقيم محمد عوامة 30542)
پچھلی حدیث → (30541) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30543)