☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30540
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30540
حدیث نمبر: 30540 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩١١ - حدثنا حسين بن علي عن أبي موسى قال: قال رجل للحسن: يا أبا سعيد، واللَّه ما أراك تلحن: فقال: يا ابن أخي إني سبقت اللحن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت حسن سے کہا: اے ابو سعید! اللہ کی قسم میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ غلطی کرتے ہیں۔ تو آپ نے فرمایا! اے میرے بھتیجے! سبقت لسانی کی وجہ سے غلطی کرجاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31911، ترقيم محمد عوامة 30540)
پچھلی حدیث → (30539) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30541)