☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30474
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30474
حدیث نمبر: 30474 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٤٤ - حدثنا ابن علية قال: رأيت أيوب يقوم على القبر فيدعو للميت وربما رأيته يدعو له وهو في القبر قبل أن يخرج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ایوب کو ایک قبر پر کھڑے ہوئے دیکھا پھر آپ نے میت کے لیے دعا کی، اور کئی مرتبہ میں نے ان کو دیکھا کہ دفنانے والا ابھی قبر میں ہوتا اور ا س کے نکلنے سے پہلے آپ میت کے لیے دعا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31844، ترقيم محمد عوامة 30474)
پچھلی حدیث → (30473) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30475)