☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30473
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30473
حدیث نمبر: 30473 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٤٣ - حدثنا ابن نمير عن (ابن) (١) جريج عن ابن أبي مليكة قال: لما فرغ من قبر عبد اللَّه بن السائب قام ابن عباس على القبر فوقف عليه ثم دعا ثم انصرف (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عبد اللہ بن سائب کی قبر برابر کر کے فارغ ہوئے۔ تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ان کی قبر پر کھڑے ہوئے۔ پس آپ اس پر کافی دیر کھڑے رہے، پھر آپ نے دعا کی اور واپس لوٹ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31843، ترقيم محمد عوامة 30473)
پچھلی حدیث → (30472) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30474)