☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30439
حدیث نمبر: 30439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٨٠٨ - حدثنا جعفر بن عون عن مسعر (عن أبي حصين) (١) عن ذكوان عن أبي هريرة قال: دعوة المسلم مستجابة ما لم يدع بظلم، أو قطيعة رحم، أو يقول: قد دعوت فلم أجب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ذکوان فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: مسلمان کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ ظلم کی دعا نہ کرے یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے یا یوں کہے تحقیق میں نے دعا کی پس قبول نہیں کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31808، ترقيم محمد عوامة 30439)
پچھلی حدیث → (30438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30440)