٣١٨٠٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا محمد بن إسحاق عن أبان بن صالح أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا نفرت دابة أحدكم أو بعيره (بفلاة) (١) من الأرض لا يرى بها أحدًا فليقل: (أعينوا) (٢) عباد اللَّه، فإنه سيعان" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابان بن صالح فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کا چوپایہ یا اونٹ جنگل میں بدک کر بھاگ جائے، اور اسے کوئی نظر نہ آئے تو وہ یوں دعا کہے: اللہ کے بندوں کی مدد کرو۔ عنقریب اس کی مدد کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31807، ترقيم محمد عوامة 30438)