☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30313
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30313
حدیث نمبر: 30313 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٧٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام بن عروة أن أباه كان يشير بأصبعه في الدعاء ولا يحركها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد دعا میں انگلی سے اشارہ کرتے تھے اور انگلی کو حرکت نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31677، ترقيم محمد عوامة 30313)
پچھلی حدیث → (30312) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30314)