☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض لوگوں نے دعا میں انگلی ہلانے کے بارے میں یوں فرمایا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← بعض لوگوں نے دعا میں انگلی ہلانے کے بارے میں یوں فرمایا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30313 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٦٧٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام بن عروة أن أباه كان يشير بأصبعه في الدعاء ولا يحركها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد دعا میں انگلی سے اشارہ کرتے تھے اور انگلی کو حرکت نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31677، ترقيم محمد عوامة 30313)