☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3031
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3031
حدیث نمبر: 3031 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، قَالَ: سَمِعَ ابْنُ مَسْعُودٍ رَجُلًا يَقُولُ فِي التَّشَهُّدِ: بِسْمِ اللَّهِ، فَقَالَ:" إِنَّمَا يُقَالُ هَذَا عَلَى الطَّعَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسیب بن رافع کہتے ہیں کہ حضر ت ابن مسعود نے ایک آدمی کو تشہد میں بسم اللہ کہتے ہوئے سنا تو فرمایا کہ یہ جملہ تو کھانے پر کہا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3043، ترقيم محمد عوامة 3031)
پچھلی حدیث → (3030) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3032)