☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30294
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30294
حدیث نمبر: 30294 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٥٨ - حدثنا يحيى بن أبي بكير حدثنا شعبة عن ثابت عن أنس قال: رأيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يرفع (يديه) (١) في الدعاء حتى يرى بياض إبطيه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا میں اپنے دونوں ہاتھوں کو بلند کیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی دکھائی دینے لگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31658، ترقيم محمد عوامة 30294)
پچھلی حدیث → (30293) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30295)