☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3027
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3027
حدیث نمبر: 3027 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَتَعَلَّمُونَ التَّشَهُّدَ كَمَا تَتَعَلَّمُونَ السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف تشہد کو ای سے سیکھا کرتے تھے جیسے قرآن مجید کی سورت سیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3039، ترقيم محمد عوامة 3027)
پچھلی حدیث → (3026) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3028)