☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30244
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30244
حدیث نمبر: 30244 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٠٧ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن وهب بن وهب عن سعيد بن المسيب عن عمر أنه كان يقول إذا استلمه -يعني الحجر-: آمنت باللَّه وكفرت بالطاغوت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب حجر اسود کا استلام فرماتے تو یہ کلمات پڑھتے: میں اللہ پر ایمان لایا اور میں نے بتوں کی تکفیر کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31607، ترقيم محمد عوامة 30244)
پچھلی حدیث → (30243) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30245)