٣١٦٠٧ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن وهب بن وهب عن سعيد بن المسيب عن عمر أنه كان يقول إذا استلمه -يعني الحجر-: آمنت باللَّه وكفرت بالطاغوت (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب حجر اسود کا استلام فرماتے تو یہ کلمات پڑھتے: میں اللہ پر ایمان لایا اور میں نے بتوں کی تکفیر کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31607، ترقيم محمد عوامة 30244)