☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30242
حدیث نمبر: 30242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٦٠٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن (١) الشعبي قال: أول ما تدخل (مكة) (٢) فانتهيت إلى الحجر فاحمد اللَّه على حسن تيسيره وبلاغه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں جب تو پہلی مرتبہ مکہ میں داخل ہو تو حجر اسود پر جا کر اللہ کی حمد کر آسانی پر اور آرام سے پہنچنے پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31605، ترقيم محمد عوامة 30242)
پچھلی حدیث → (30241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30243)