٣١٦٠٤ - حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن يحيى (بن سعيد) (٢) (عن محمد بن سعيد) (٣) عن سعيد بن المسيب أنه كان إذا دخل المسجد: الكعبة، ونظر إلى البيت قال: اللهم أنت السلام ومنك السلام فحينا ربنا بالسلام.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب جب کعبہ کی مسجد میں داخل ہوتے اور بیت اللہ کی طرف دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے: اے اللہ! تو سلامتی والا ہے، اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، اے ہمارے رب! تو ہمیں سلامتی کا تحفہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31604، ترقيم محمد عوامة 30241)