☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30233
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30233
حدیث نمبر: 30233 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٥٩٦ - حدثنا هشيم أخبرنا العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا إذا قفلوا قالوا: آيبون إن شاء اللَّه تائبون، لربنا حامدون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ جب صحابہ سفر سے لوٹتے تھے تو یہ کلمات پڑھتے تھے، ہم لوٹنے والے ہیں اگر اللہ نے چاہا، توبہ کرنے والے ہیں، اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31596، ترقيم محمد عوامة 30233)
پچھلی حدیث → (30232) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30234)